Skip to main content
Farhang e talafuz by shanul haq haqi
فرہنگِ تلفظ
مرتبہ: شان الحق حقی
پبلشر: ادارہ فروغ قومی زبان
سال اشاعت: 2017
اردو الفاظ کے صحیح تلفظ کے لیے مقتدرہ قومی زبان کی ایک بہترین کاوش ہے جس اس لغت کو دنیا بھر میں غیر معمولی پذیرائی حاصل ہوئی ہے۔ یہ کتاب محقق و مورخ مدثر بھٹی کے ذخیرہ کتب سے لی گئی ہے ۔
یاد رہے کہ مرکز زبان و ثقافت اردو زبان کی ترویج کے کام کرنے والا ادارہ ہے جو اپنی مدد آپ کے تحت صرف اردو ڈاٹ کام نامی ویب سائٹ بھی چلا رہا ہے
Comments
Post a Comment