مرکز زبان و ثقافت کے زیر اہتمام طلبا کے لیے اردو کتابوں کے لیے یہ بلاگ تشکیل دیا گیا ہے یاد رہے کہ اسی ادارے کے زیر انتظام صرف اردو ڈاٹ کام کے نام سے ایک ویب سائٹ اپنی مدد آپ کے تحت کام کرتی ہے جس میں آپ کے لیے اردو ادب کی قریب تمام اصناف پیش کی جا رہی ہیں۔ یونیورسٹی کے طلبا و طالبات کے لیے اردو کا ایک خدمات گار ادارہ۔