Ahmad Nadeem Qasmi by Dr. Naheed Qasmi (احمد ندیم قاسمی شخصیت اور فن از ڈاکٹر ناہید قاسمی)


DOWNLOAD                        READ ONLINE
نام کتاب: احمد ندیم قاسمی شخصیت اور فن
مصنف: ڈاکٹر ناہید قاسمی
ناشر: اکادمی ادبیات پاکستان
  پاکستان سمیت دنیا میں جہاں جہاں اردو پڑھی بولی اور  سمجھی جاتی ہے وہاں  
احمد ندیم قاسمی کا نام ادب و احترام سے لیا جاتا ہے۔ برصغیر پاک و ہند میں احمد ندیم قاسمی کو اردو ادب میں ایک منفرد مقام حاصل ہےاس کتاب میں مرحوم کا شخصی اور فنی خاکہ پیش کیا گیا ہے اس کتاب کو ان کی بیٹی ڈاکٹر ناہید قاسمی نے مرتب کیا ہے اسی لیے اس کتاب کو ان کی زندگی پر ایک اہم سنگ میل کی حیثیت حاصل ہے۔

 

Comments