Akhter Ansari shaks aur shair by Khaleeq anjum (اختر انصاری شخص اور شاعر از خلیق انجم)


DWONLOAD                   READ ONLINE

نام کتاب: اختر انصاری شخص اور شاعر
مصنف : خلیق انجم
ناشر: انجمن ترقی اردو (ہند) نئی دلی
اختر انصاری مرحوم کا شمار دنیائے ادب کے معروف ترقی پسند مصنفین اور شعرا میں ہوتا ہے۔ ان کی زندگی میں ہی لوگوں نے ان کو بھولنا شروع کر دیا اور یہ بھی کہا جاتا ہے کہ ان کی ایک کمزوری یا عیب یہ بھی تھا کہ ان میں انا بہت ہی بڑھی ہوئی تھی۔ ترقی پسندوں کا وطیرہ رہا ہے کہ وہ گروہ بندی کا شکار ہوتے رہے اور یہ ہی اپنے ہم عصر نقادوں، ادیبوں اور شاعروں کو دانستہ نظر انداز کرتے پائے گئے ہیں اختر انصاری کا شمار بھی انہیں نظر انداز کئے گئے ادیبوں میں ہوتا ہے حالانکہ ان کا کام قابل قدر ہے


 

Comments