ibn e safi shaksiyat aur fan by Muhammad fasial



DOWNLOAD        READ ONLINE
ابن صفی: شخصیت اور فن
مصنف: محمد فیصل
اکادمی ادبیات پاکستان
سال اشاعت: 2017

ابن صفی کا شمار پاکستان کے نامور نثر نگاروں میں ہوتا ہے انہوں نے معروف جاسوسی ناول عمران سیریز کی بنیاد رکھی اور ایک زمانے تک اس سیریز کو باقاعدگی سے لکھا ان کی زندگی اور کام کے متعلق مندرجہ ذیل کتاب ایک اہم دستاویز کی حیثیت رکھتی ہے

Comments