Anjum Romani shaksiyat aur fan by kiran rubab naqvi (انجم رومانی شخصیت اور فن از کرن رباب نقوی)


DWONLOAD         READ ONLINE
نام کتاب: انجم رومانی
مرتب: کرن رباب نقوی
ناشر: اکادمی ادبیات پاکستان
انجم رومانی اردو کے معروف شاعر اور مترجم ہونے کے ساتھ ساتھ سائنس اور فلکیات کے علوم میں بھی مہارت رکھتے تھے۔ ان کا بے ساختہ لہجہ ان کو منفرد شاعر کے طور پر سامنے لایا اور جدید شاعری میں انجم رومانی کو بہت پذیرائی ملی ۔ مذہب سے قربت رسول پاک ﷺ سے محبت اور اقبال کی تحریروں سے لگاو ان کی شخصیت کے اہم اور منفرد گوشے ہیں

 

Comments