Dr. FAQEER MUHAMMAD FAQEER BY MUHAMMAD JUNID AKRAM (ڈاکٹر فقیر محمد فقیر از محمد جنید اکرم)


DWONLOAD        READ ONLINE
ڈاکٹر فقیر محمد فقیر
مصنف: محمد جنید اکرم
اکادمی ادبیات پاکستان

ڈاکٹر فقیر محمد فقیر کی پنجابی شاعری خاص طور پر پاکستانی ادب کا ایک معتبر حوالہ سمجھی جاتی ہے۔

ڈاکٹر فقیر محمد فقیر پنجابی کے معروف شاعر محقق نقاد اور  مترجم ہیں۔ ڈاکٹر صاحب نے پنجابی زبان و ادب کی خدمت کے انمٹ اور لازوال نقوش ثبت کئے اور ایک تحریک کی صورت اختیار کرتے چلے گئے۔ آج بھی پنجابی زبان و ادب کے میدان میں ان کے نقوش نمایاں طور پر دیکھے جا سکتے ہیں۔

 

Comments