Dr. MUHAMMAD ALI SADDIQUIE BY Dr. JAMAL NAQVI (ڈاکٹر محمد علی صدیقی شخصیت اور فن از ڈاکٹر جمال نقوی)



DWONLOAD        READ ONLINE
ڈاکٹر محمد علی صدیقی شخصیت اور فن
مصنف: ڈاکٹر جمال نقوی
ناشر: اکادمی ادبیات پاکستان

ڈاکٹر محمد علی صدیقی نہ صرف پاکستان کے اردو ادب کی اہم شخصیت ہیں بلکہ وہ پاکستان کی تمام زبانوں میں مقبول ہیں جس کی وجہ یہ ہے کہ وہ نصف صدی سے اہم اخبارات میں پاکستانی ادیبوں کے فن کو متعارف کراتے رہے۔ ڈاکٹر محمد علی صدیقی پاکستانی ادب کے منفرد و واقائع نگار بھی تھے۔ وہ ایک ترقی پسند نقاد اور محقق تھے ان کی تحاریر انتہائی معتبر اور وقیع ہیں 

 

Comments