Dr. WAZEER AGHA EHADSAZ SAKHSIYAT BY HADIR QURASHI (ڈاکٹر وزیر آغا عہد ساز شخصیت از حیدر قریشی)


DOWNLOAD        READ ONLINE

ڈاکٹر وزیر آغا عہد ساز شخصیت
مصنف: حیدر قریشی
ناشر: نامعلوم

حیدر قریشی جرمن میں مقیم پاکستان ادیب و نقاد ہیں جنہوں نے مختلف اوقات میں وزیر آغا کے کام پر مختلف مضامین لکھے جو 1995 میں ڈاکٹر وزیر آغا عہد ساز شخصیت کے نام سے کتابی صورت میں شائع ہوئے۔ یہ کتاب ڈاکٹر وزیر آغا کے بارے میں جاننے والوں کے لیے ایک اہم اور نادر کتاب ہے۔


 

Comments