HASRAT MOUHANI SHAKSIYAT AUR FAN BY KHURSHEED RABBANI(حسرت موہانی شخصیت اور فن از خورشید ربانی)


DOWNLOAD        READ ONLINE
حسرت موہانی شخصیت اور فن
مصنف: خورشید ربانی
ناشر: اکادمی ادبیات پاکستان

حسرت موہانی اردو ادب میں وہ شخصیت ہیں جنہوں نے اردو غزل کی روایت کو از سر نو مقبول عام بنانے میں اپنی زندگی وقف کر دی۔ مولانا حسرت موہانی کی زندگی سیاست، صحافت اور ادب کے حوالے سے تو اہم ہے ہی ان کی زندی کا ایک اہم پہلو ان کی قلندری اور درویشی طبیعت بھی ہے۔ 

حسرت کی غزل دہلوی اور لکھنوی شاعری کا حسین امتزاج ہے۔ انہوں نے مصحفی ، میر، جرات، غالب، مومن اور نسیم کے رنگ شعر کو جلا بخشی۔ حسرت موہانی کو اردو ادب میں کلاسیکی روایت کا آخری شاعر تسلیم کیا جاتا ہے۔

 

Comments