ZAFAR IQBAL BY Dr. SADAT SAEED (ظفر اقبال شخصیت اور فن از ڈاکٹر سعادت سعید)


DOWNLOAD        READ ONLINE

ظفر اقبال شخصیت اور فن
مصنف: ڈاکٹر سعادت سعید
ناشر: اکادمی ادبیات پاکستان

ظفر اقبال کسی تعارف کے محتاج نیں۔ انھوں نے پون صدی علم و ادب اور شعر و سخن کی خدمت کرتے ہوئے گزاری ہے۔ ظفر اقبال ہمہ جہت لکھاری ہیں جنھوں نے بیک وقت شاعر، تنقید، کالم نگاری اور لسانی تشکیلات کے حوالے سے دنیائے اردو میں نے پناہ شہرت پائی ہے۔ بطور شاعر وہ ایک منفرد انداز و اسلوب کے حامل ہیں۔ اب تک ان کے تیس سے زائد شعری مجموعے منظر عام پر آچکے ہیں

Comments