SALEEM RAZ SHAKSIYAT AUR FAN BY ROKHAN YOUSIFZI (سلیم راز شخصیت اور فن از روخان یوسفزئی)


DOWNLOAD         READ ONLINE
سلیم راز شخصیت اور فن
مصنف: روخان یوسفزئی
ناشر اکادمی ادبیات پاکستان

سلیم راز کا شمار ملک کے ممتاز دانشوروں اور بشتو ادب کے ممتز ترین شاعروں اور ادیبوں میں ہوتا ہے۔ انھوں نے اپنا ادبی سفر کا آغاز اردو شاعری سے کیا لیکن جلد ہی اپنے تخلیقی اظہار کے لیے اپنی ماں بولی بشتو کا چنا۔ انھوں ے بیک وقت بشتو شاعری، بشتو افسانہ نگاری اور پشتو صحافت میں بہت کام کیا ان تمام شعبوں میں ان کا کام انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔

 

Comments