syed naseer sahah by Dr. asad mustafa (سید نصیر شاہ از ڈاکٹر اسد مصطفیٰ)


DWONLOAD        READ ONLINE

سید نصیر شاہ: شخصیت اور فن
مصنف: ڈاکٹر اسد مصطفی
ناشر: اکادمی ادبیات پاکستان

سید نصیر شاہ ایک ہمہ جہت علمی، ادبی اور مذہبی شخصیتر تھے۔ وہ ایک مستند شاعر، افسانہ نگار، نقاد، تاریخ نگار اور سحافی تھے۔ انہوں نے شاعری، نثر، تاریخ، فلسفہ اور مذاہب عالم جیسے متنوع موضوعات پر لکھا اور معاشرے کو سنوارنے میں اہم کردار ادا کیا۔

اردو کے علاوہ انہوں نے عربی، فارسی اور پنجابی ادب کے حوالے سے بھی گراں قدر خدمات سرانجام دیں۔





 

Comments