سید وقار عظیم شخصیت اور فن مرتب: اصغر ندیم سید


DOWNLOAD        READ ONLINE
 سید وقار عظیم شخصیت اور فن
مرتب: اصغر ندیم سید
ناشر: اکادمی ادبیات پاکستان
سید وقار عظیم کا شمار ان نابغہ روز گار شخصیتوں مں ہوتا ہے جنھوں نے اردو کے ادبی سرمائے کو تحقیق اور تنقیدی طور پر ثروت مند بناے میں بنیادی کردار ادا کیا۔ سید وقار عظیم نے بہت سی درسی کتابیں بھی لکھیں جو آج بھی مختلف جامعات کے نصاب کا حصہ اور ہمارا سرمایہ فخر ہیں




 

Comments