Mirza abdul qader bedel shaksiyat aur shaeri by zaheer Ahmad sadiqui.


DOWN LOAD            READ ONLINE
مرزا عبدالقادر بیدل شخصیت اور شاعری
مرتب: ڈاکٹر ظہیر احمد صدیقی
ناشر: الوقار پبلی کیشنز واپڈا ٹاون  لاہور

مرزا عبدالقادر بیدل فارسی زبان و ادب اور شاعری میں ایک منفرد مقام کے حامل ہیں فن شاعری اور معانی و مطالب کے لحاظ سے وہ ایک الگ مقام اور پہچان کے حامل ہیں۔ بیدل کے کلام میں فن شاعری کے کمال کے ساتھ زندی کے حقایق اور عوامی مسائل کا گہرا شعور ملتا ہے، ان کا کلام عظمت انسانی اور خودشناسی کے مضامین سے پر ہے۔


 

Comments